🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ حقوق ایسے ہیں کہ ان پرعمل کرنے سے باہمی اخوت ومحبت کی رسی مضبوط...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ حقوق ایسے ہیں کہ ان پرعمل کرنے سے باہمی اخوت ومحبت کی رسی مضبوط ہوتی ہے،
حدیث میں بیان کردہ حقوق بظاہر بڑے نہیں ہیں لیکن انجام اور نتیجے کے اعتبارسے بہت بڑے ہیں۔

نوٹ:

(حارث بن عبداللہ أعور ضعیف راوی ہے،
اور ابواسحاق سبیعی مدلس اور مختلط راوی ہیں۔

مؤلف نے حارث بن عبداللہ أعور کی تضعیف کا ذکر کیا ہے،
اورشواہد کا بھی ذکر ہے،
اور اسی لیے حدیث کی تحسین کی ہے،
اور صحیح لغیرہ ہے،
ملاحظہ ہو: (الصحیحة 1832،
) اوردیکھئے اگلی حدیث)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2736