الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی دوسرے مقامات پر ایسا کہا کرتا ہوں لیکن اس کا یوں کہنے کا یہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی دوسرے مقامات پر ایسا کہا کرتا ہوں لیکن اس کا یوں کہنے کا یہ مقام نہیں ہے،
بلکہ اس جگہ اللہ کے رسول نے ہمیں (الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ) کہنے کا حکم دیا ہے۔
2؎:
صحیح بخاری (کتاب الأدب،
باب: 126) میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں صرف (اَلْحَمْدُ لِله) کا ذکر ہے،
حافظ ابن حجرنے متعدد طرق سے یہ ثابت کیا ہے کہ حمدوثنا کے جو بھی الفاظ اس بابت ثابت ہیں کہے جا سکتے ہیں جیسے ﴿اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ﴾ کا اضافہ بھی ثابت ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2738