🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی انبیاء کی وہ سنتیں ہیں جن کی اقتداء کرنے کا ہمیں حکم دیا گیا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی انبیاء کی وہ سنتیں ہیں جن کی اقتداء کرنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے۔
یہ ساری شریعتوں میں تھیں،
کیونکہ یہ فطرتِ انسانی کے اندر داخل ہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2756