الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: امام ترمذی نے وکیع بن جراح کے واسطہ سے جو حدیث منجنیق روایت کی ہے،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
امام ترمذی نے وکیع بن جراح کے واسطہ سے جو حدیث منجنیق روایت کی ہے،
تو اس کا مقصد یہ ہے کہ وکیع بن جراح جیسے ثقہ راوی نے عمر بن ہارون سے روایت کی ہے،
گویا عمربن ہارون کی توثیق مقصود ہے۔
نوٹ:
(سند میں ”عمر بن ہارون ابوجوین العبدی“ متروک الحدیث ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2762