🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رسول اللہﷺ کی شخصیت کس قدر متواضع تھی، آپﷺ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کس قدر متواضع تھی،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی دوسرے کے حق کو لینا پسند نہیں کرتے تھے یہاں تک کہ وہ خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ حق دینے پرراضی نہ ہو جاتا،
یہ بھی معلوم ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت میں ہمیشہ انصاف پسندی اور حق کا اظہار شامل تھا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2773