الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: بعض احادیث سے ثابت ہے کہ آپﷺایک سواری پر تین آدمیوں کے بیٹھنے سے منع...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
بعض احادیث سے ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سواری پر تین آدمیوں کے بیٹھنے سے منع فرمایا ہے،
اور اس حدیث میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم حسن اورحسین رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک ہی سواری پر بیٹھے،
منع کی صورت اس حالت سے متعلق ہے جب سواری کمزورہو اور اگر طاقت ور ہے تو پھر بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2775