الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی فتنہ کو اپنا سر ابھارنے کے لیے مردوعورت میں سے کسی کا بھی ایک...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی فتنہ کو اپنا سر ابھارنے کے لیے مردوعورت میں سے کسی کا بھی ایک دوسرے کو دیکھنا کافی ہو گا،
اب جب کہ تم دونوں انہیں دیکھ رہی ہو اس لیے فتنہ سے بچنے کے لے پردہ ضروری ہے۔
نوٹ:
(سند میں ”نبھان“ مجہول راوی ہے،
نیز یہ حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ”میں حبشی لوگوں کا کھیل دیکھتی رہی ...“ کے مخالف ہے،
الإرواء: 1806)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2778