الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: پہلے یہ جعفر طیارکی بیوی تھیں، پھر ان سے ابوبکر رضی اللہ عنہ نے شادی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
پہلے یہ جعفر طیارکی بیوی تھیں،
پھر ان سے ابوبکر رضی اللہ عنہ نے شادی کی،
ان کے بعد ان سے علی رضی اللہ عنہ نے شادی کی۔
2؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ دوسرے کی بیوی کے پاس کسی شرعی ضرورت کی تکمیل کے لیے اس وقت جانا جائز ہو گا جب اس کے شوہر سے اجازت لے لی گئی ہو،
اجازت کے بغیراس کے پاس جانا جائز نہیں ہے۔
نوٹ:
(سند میں مولی عمرو بن العاص مبہم راوی ہے،
لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2779