حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه مسلم 2236، من حديث ما لك به] تفقه: ➊ جنات کا وجود برحق ہے۔ ➋ جن...
تخریج الحدیث: [وأخرجه مسلم 2236، من حديث ما لك به]
تفقه:
➊ جنات کا وجود برحق ہے۔
➋ جن نظر نہ آنے والی مخلوق ہے جس کے لئے ممکن ہے کہ سانپ وغیرہ مختلف جانوروں کی شکل اختیار کر لے۔
➌ مومن کی غیرت بھی برداشت نہیں کرتی کہ اس کی بیوی، بہن یا بیٹی بے پردہ ہو کر باہر نکلے۔
➍ انسان جنوں کو اور جن انسانوں کو اللہ کے اذن سے نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
➎ سانپ موذی جانور ہے جسے قتل کرنا ضروری ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «ما سالمنا هن منذ حاربنا هن، من ترك شيئاً خيفة فليس منا۔» ہم نے جب سے ان سانپوں سے جنگ شروع کی ہے تو کبھی صلح نہیں کی، جس نے ان میں سے کسی کو ڈر کے مارے چھوڑ دیا تو وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ [مسند احد 432/2 ح 9588وسنده حسن، سنن ابي داود: 5248]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 275