🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: بعض علماء کا کہنا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا یہ سرخ لباس خالص سرخ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
بعض علماء کا کہنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ سرخ لباس خالص سرخ رنگ کا نہیں تھا بلکہ اس میں سرخ رنگ کی دھاریاں تھیں،
ظاہر ہے ایسے سرخ لباس کے جواز میں کوئی شک نہیں ہے۔

نوٹ:
(سند میں اشعث بن سوار قاضی اہواز ضعیف راوی ہیں،
انہوں نے اس حدیث کو براء بن عازب کی بجائے جابر بن سمرہ کی روایت بنا دی ہے،
براء بن عازب کی روایت رقم: 1724 پر گزرچکی ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2811