الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی جس کی جیسی اچھی حیثیت ہو اسی لحاظ سے وہ حدود شریعت میں رہتے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جس کی جیسی اچھی حیثیت ہو اسی لحاظ سے وہ حدود شریعت میں رہتے ہوئے اچھا کھائے پیے اور اچھا پہنے خوشحالی کے باوجود پھٹیچر نہ بنا رہے۔
نوٹ:
(یہ سند حسن درجے کی ہے،
لیکن شواہد کی وجہ سے یہ حدیث صحیح ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2819