🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی (فدَاكَ أَبِي وَأُمِّي) (میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں) ایسا سعد بن ابی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی (فدَاكَ أَبِي وَأُمِّي) (میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں) ایسا سعد بن ابی وقاص کے سوا کسی کے لیے کہتے ہوئے نہیں سنا،
سعد کے لیے استعمال سے ثابت ہوا کہ اور کسی کے لیے بھی یہ جملہ کہا جا سکتا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2828