الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس سلسلہ میں علماء کا اختلاف ہے، بعض کا کہنا ہے کہ آپﷺ کی زندگی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس سلسلہ میں علماء کا اختلاف ہے،
بعض کا کہنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں یہ چیز ممنوع تھی،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت رکھنا درست ہے،
بعض کا کہنا ہے کہ دونوں ایک ساتھ رکھنا منع ہے،
جب کہ بعض کہتے ہیں کہ ممانعت کا تعلق صرف کنیت سے ہے،
پہلا قول راجح ہے۔
(دیکھئے اگلی دونوں حدیثیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2841