الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: پچھلے باب کی احادیث اور اس باب کی احادیث میں تطبیق یہ ہے کہ اشعار...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
پچھلے باب کی احادیث اور اس باب کی احادیث میں تطبیق یہ ہے کہ اشعار اگر تو حید وسنت،
اخلاق حمیدہ،
وعظ ونصیحت،
پندونصائح اور حکمت ودانائی پر مشتمل ہوں تو ان کا کہنا،
پڑھنا سب جائز ہے،
اور اگر کفریہ،
شرکیہ،
بدعت اور خلاف شرع باتوں پر مشتمل ہوں یا بازاری اور گندے اشعار ہوں تو ان کو اپنے دل وماغ میں داخل کرنا (یا ذکر کرنا) پیپ اورمواد سے زیادہ مکروہ اور نقصان دہ ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2851