الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: جیسے گائے چارے کو اپنی زبان سے لپیٹ لپیٹ کر اپنی خوراک بناتی ہے اسی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
جیسے گائے چارے کو اپنی زبان سے لپیٹ لپیٹ کر اپنی خوراک بناتی ہے اسی طرح چرب زبان آدمی بات کو لپیٹ لپیٹ کر بیان کرتا چلا جاتا ہے،
یہ صورت خاص کر غلط باتوں کے سلسلے ہی میں ہو تی ہے،
ایسی فصاحت وبلاغت ناپسندیدہ ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2853