الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی محرمات مثلاً زنا اور شراب وغیرہ ، ان محرمات میں کوئی شخص اس وقت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی محرمات مثلاً زنا اور شراب وغیرہ،
ان محرمات میں کوئی شخص اس وقت تک نہیں پڑ سکتا جب تک خود سے بڑھ کر ان کا ارتکاب نہ کرنے لگے،
اور ارتکاب کرنے کے بعد اللہ کے عذاب و عقاب کا مستحق ہو جائے گا۔
2؎:
ا س حدیث میں ”صراط مستقیم“ سے مراد اسلام ہے،
اور ”کھلے ہوئے دروازوں“ سے مراد اللہ کے محارم ہیں اور ”لٹکے ہوئے پردے“ اللہ کی حدود ہیں،
اور ”راستے کے سرے پر بلانے والا داعی“ قرآن ہے،
اور ”اس کے اوپر سے پکار نے والا داعی“ مومن کا دل ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2859