الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اسی طرح صدقہ و خیرات کرنے والا صدقہ و خیرات کی بدولت اللہ کی رحمت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اسی طرح صدقہ و خیرات کرنے والا صدقہ و خیرات کی بدولت اللہ کی رحمت کا مستحق ہوتا ہے،
اور اس کے عذاب سے نجات پا لیتا ہے۔
2؎:
یعنی جاہلیت کا نعرہ اور اس کی پکار جو خانہ جنگی کی پکار ہے اس سے بچو اوراللہ کی توحید اور اس کی تعلیمات کی طرف لوگوں کو بلاؤ۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2863