الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: معلوم ہوا کہ نماز کی ادائیگی سے انسان صغیرہ گناہوں سے پاک وصاف ہوتا رہتا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
معلوم ہوا کہ نماز کی ادائیگی سے انسان صغیرہ گناہوں سے پاک وصاف ہوتا رہتا ہے،
لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ سنت کے مطابق نماز ادا کی جائے،
اور نماز کو نماز سمجھ کر پڑھا جائے۔
وضاحت:
1؎:
معلوم ہوا کہ نماز کی ادائیگی سے انسان صغیرہ گناہوں سے پاک وصاف ہوتا رہتا ہے،
لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ سنت کے مطابق نماز ادا کی جائے،
اور نماز کو نماز سمجھ کر پڑھا جائے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2868