الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول کے کہنے کو بجا لاؤ ، جب کہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول کے کہنے کو بجا لاؤ،
جب کہ رسول تم کو تمہاری زندگی بخش چیز کی طرف بلاتے ہوں۔
(انفال24) اس حکم ربانی کی بنا پرصحابہ پر واجب تھاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پکار کا جواب دیں خواہ نماز ہی میں کیوں نہ ہو،
لیکن ان صحابی نے یہ سمجھا تھا کہ یہ حکم نماز سے باہر کے لیے ہے،
اس لیے جواب نہیں دیا تھا۔
2؎:
چونکہ اس میں سات آیتیں ہیں اس لیے اسے سبع کہاگیا،
اور ہر نماز میں یہ سورت دہرائی جاتی ہے،
اس لیے اسے مثانی کہا گیا،
یا مثانی اس لیے کہا گیا کہ اس کا نزول دو مرتبہ ہوا ایک مکہ میں دوسرا مدینہ میں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2875