الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی: العینُ کی نون پر پیش کے ساتھ، جبکہ یہ (النفس) پر عطف ہے جس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی:
العینُ کی نون پر پیش کے ساتھ،
جبکہ یہ (النفس) پر عطف ہے جس کا تقاضا ہے کہ نون پر بھی زبر (فتحہ) پڑھا جائے۔
2؎:
جان کے بدلے جان اورآنکھ کے بدلے آنکھ ہے (المائدۃ: 45)
نوٹ:
(سند میں ابوعلی بن یزید مجہول راوی ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2929