الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مشہورقراء ت یوں ہے ﴿هَلْ يَسْتَطِيعُ رَبُّكَ﴾ یعنی یاء تحتانیہ اور راء کے اوپرضمہ کے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مشہورقراء ت یوں ہے ﴿هَلْ يَسْتَطِيعُ رَبُّكَ﴾ یعنی یاء تحتانیہ اور راء کے اوپرضمہ کے ساتھ،
پوری آیت اس طرح ہے ﴿هَلْ يَسْتَطِيعُ رَبُّكَ أَن يُنَزِّلَ عَلَيْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَاء﴾ (المائدۃ: 112) اور اس حدیث میں مذکور قراء ت کسائی کی ہے،
معنی ہو گا کیا تو اپنے رب سے مانگنے کی طاقت رکھتا ہے۔
نوٹ:
(سند میں عبد الرحمن بن زیاد افریقی اور رشدین بن سعد ضعیف راوی ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2930