الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہی مشہور قراء ت ہے، یعنی: ﴿حَمِئَةٍ﴾ حاء کے بعد بغیر الف کے، جبکہ بعض...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہی مشہور قراء ت ہے،
یعنی:
﴿حَمِئَةٍ﴾ حاء کے بعد بغیر الف کے،
جبکہ بعض قراء کی قراء ت (حَامِئَةٍ) یعنی حاء کے بعد الف غیر مہموزہ کے ساتھ،
بہرحال معنی ہے:
اور سورج کوایک دلدل کے چشمے میں ڈوبتا پایا۔
(الکہف: 86)
نوٹ:
(سند میں سعد بن اوس سے غلطیاں ہو جایا کرتی تھیں،
اور مصدع لین الحدیث ہیں،
مگر اس حدیث کا متن دیگر سندوں سے ثابت ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2934