🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: جب کہ مشہور قرأت ﴿إِنَّ اللهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ﴾ ہے، یعنی: اللہ تعالیٰ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
جب کہ مشہور قرأت ﴿إِنَّ اللهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ﴾  ہے،
یعنی:
اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی والا اور زور آور ہے (الذاریات: 58)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2940