الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہی مشہورقراء ت ہے ، جس کے معنی ہیں: (اور تو دیکھے گا کہ لوگ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہی مشہورقراء ت ہے،
جس کے معنی ہیں:
(اور تو دیکھے گا کہ لوگ مدہوش اوربدمست دکھائی دیں گے،
حالانکہ درحقیقت وہ متوالے نہ ہوں گے،
لیکن اللہ کا عذاب بڑا ہی سخت ہے)،
بعض اور قاریوں نے اسے ﴿سَکْرَی﴾ پڑھا ہے۔
2؎:
الحج: 1۔
وضاحت:
1؎:
یہی مشہورقراء ت ہے،
جس کے معنی ہیں:
(اور تو دیکھے گا کہ لوگ مدہوش اوربدمست دکھائی دیں گے،
حالانکہ درحقیقت وہ متوالے نہ ہوں گے،
لیکن اللہ کا عذاب بڑا ہی سخت ہے)،
بعض اور قاریوں نے اسے ﴿سَکْرَی﴾ پڑھا ہے۔
2؎:
الحج: 1۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2941