الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی یہ کہنا کہ میں فلاں خاندان کا ہوں، اس کے کہنے اورسمجھنے سے اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی یہ کہنا کہ میں فلاں خاندان کا ہوں،
اس کے کہنے اورسمجھنے سے اس کا رتبہ ومرتبہ بلند نہیں ہو جائے گا،
بلند ہو گا تو قرآن پڑھنے،
سمجھنے اور اس پر عمل کرنے سے ہو گا۔
2؎:
یعنی اس سند میں اعمش اور ابوصالح کے درمیان ایک اور راوی کا واسطہ ہے،
جبکہ پہلی سند میں اعمش کی ابوصالح سے براہِ راست روایت ہے،
اور اعمش ابوصالح سے براہِ راست روایت کرتے ہیں،
بلکہ اعمش تو ابوصالح کے ”راویہ“ (بہت بڑے راوی) ہیں حتی کہ ابوصالح سے روایت میں اعمش کے عنعنہ کو بھی تحدیث (براہ راست سماع) پر محمول کیا گیا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2945