🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: مفہوم یہ ہے جو قاری مسافرکے مثل اپنی منزل تک پہنچ کر پھر نئے سرے سے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
مفہوم یہ ہے جو قاری مسافرکے مثل اپنی منزل تک پہنچ کر پھر نئے سرے سے سفرکا آغاز کر دیتا ہے۔
یعنی ایک بار قرآن ختم کر ے دوبارہ شروع کر دیتا ہے اس کا عمل اللہ کو زیادہ پسند ہے۔

نوٹ1: (سند میں صالح المری ضعیف راوی ہیں)
نوٹ2: (سند ارسال کی وجہ سے ضعیف ہے،
اس لیے کہ زرارہ تابعی ہیں،
اور انہوں نے روایت میں واسطہ نہیں ذکر کیا ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2948