🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: تم جدھر بھی منہ کروا ادھر اللہ کا منہ ہے (البقرۃ: 115) لیکن بہرحال یہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
تم جدھر بھی منہ کروا ادھر اللہ کا منہ ہے (البقرۃ: 115) لیکن بہرحال یہ اضطراری حالت کے لیے ہے،
عام حالات اور معلوم ہو جانے کی صورت میں خانہ کعبہ کی طرف منہ کرنا نماز کی شرط ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2957