🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ مسجد قباء کا واقعہ ہے صحیح بخاری میں اس کی صراحت آئی ہے، وہاں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ مسجد قباء کا واقعہ ہے صحیح بخاری میں اس کی صراحت آئی ہے،
وہاں تحویل قبلہ کی خبر فجر میں ملی تھی،
اور پچھلی حدیث میں جو واقعہ ہے وہ بنو حارثہ کی مسجد کا واقعہ ہے۔
جسے مسجد قبلتین کہا جاتا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2963