الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اللہ تعالیٰ تمہارا ایمان ضائع نہ کرے گا (البقرۃ: 143) یعنی: بیت المقدس کی طرف...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اللہ تعالیٰ تمہارا ایمان ضائع نہ کرے گا (البقرۃ: 143) یعنی:
بیت المقدس کی طرف منہ کر کے پڑھی گئی نمازوں کو ضائع نہیں کرے گا کیونکہ اس وقت یہی حکم الٰہی تھا،
اس آیت میں ”ایمان“ سے مراد ”نماز“ہے نہ کہ بعض بزعم خود مفسر قرآن بننے والے نام نہاد مفسرین کا یہ کہنا کہ یہاں ”ایمان“ ہی مراد ہے،
یہ صحیح حدیث کا صریح انکار ہے،
عفا اللہ عنہ۔
نوٹ:
(سند میں سماک کی عکرمہ سے روایت میں اضطراب پایا جاتا ہے،
لیکن صحیح بخاری کی براء رضی الله عنہ کی حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے)-

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2964