🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اور جب تم اپنی عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی عدت پوری کر لیں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اور جب تم اپنی عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی عدت پوری کر لیں تو انہیں ان کے سابقہ شوہروں سے نکاح کرنے سے نہ روکو جب کہ وہ آپس میں دستور کے مطابق رضامند ہوں،
یہ نصیحت انہیں کی جاتی ہے جنہیں تم میں سے اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر یقین وایمان ہو،
یہ حکم تمہارے لیے بہت پاکیزہ اور سُتھرا ہے،
اللہ تعالیٰ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے (البقرۃ: 232)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2981