🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: نمازوں کی حفاظت کرو، بالخصوص درمیان والی نماز کی اور اللہ تعالیٰ کے لیے با...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
نمازوں کی حفاظت کرو،
بالخصوص درمیان والی نماز کی اور اللہ تعالیٰ کے لیے با ادب کھڑے رہا کرو (البقرۃ: 238)
2؎:
یہ قراءت شاذ ہے اس لیے اس کا اعتبار نہیں ہوگا،
یا یہاں ”واو“عطفِ مغایرت کے لیے نہیں ہے بلکہ عطفِ ”تفسیری“ ہے تب اگلی حدیث کے مطابق ہو جائے گا کہ ”الصلاة الوسطى“ سے مراد عصر کی نماز ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2982