الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’ان میں سے بری چیزوں کے خرچ کرنے کا قصد نہ کرنا‘‘ (البقرۃ: 267) 2؎:...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”ان میں سے بری چیزوں کے خرچ کرنے کا قصد نہ کرنا“ (البقرۃ: 267)
2؎:
”اے ایمان والو! اپنی پاکیزہ کمائی میں سے اور زمین میں سے تمہارے لیے ہماری نکالی ہوئی چیزوں میں سے خرچ کرو،
ان میں سے بری چیزوں کے خرچ کرنے کا قصدہ نہ کرنا جسے تم خود لینے والے نہیں ہو،
الاّ یہ کہ اگر آنکھیں بند کر لوتو“ (البقرۃ: 267)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2987