الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے اسے تم ظاہر کرو یا چھپاؤ، اللہ تعالیٰ اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے اسے تم ظاہر کرو یا چھپاؤ،
اللہ تعالیٰ اس کا حساب تم سے لے گا،
پھر جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے (البقرۃ: 284)
2؎:
اللہ تعالیٰ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا،
جو نیکی کرے وہ اس کے لیے اور جو برائی کرے وہ بھی اس پر ہے (البقرۃ: 286)
نوٹ:
(سدی اور علی رضی الله عنہ کے درمیان کا راوی مبہم ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2990