🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’ناممکن ہے کہ نبی سے خیانت ہو جائے، ہر خیانت کرنے والا خیانت کو لیے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”ناممکن ہے کہ نبی سے خیانت ہو جائے،
ہر خیانت کرنے والا خیانت کو لیے ہوئے قیامت کے دن حاضر ہوگا،
پھر ہر شخص کو اپنے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا،
اور وہ ظلم نہ کئے جائیں گے“(آل عمران: 161)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3009