الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’تم میں سے کسی عملِ صالح کرنے والے کے عمل کو خواہ وہ مرد ہو...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”تم میں سے کسی عملِ صالح کرنے والے کے عمل کو خواہ وہ مرد ہو یا عورت میں ہرگز ضائع نہیں کروں گا تم آپس میں ایک دوسرے کے ہم جنس ہو“ (آل عمران: 195)
نوٹ:
(سند میں ”رَجُلٌ مِّنْ وُلْدِ أُمِّ سَلِمَة“ مبہم ہے سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3023