الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’اے ایمان والو! جب تم نشے میں مست ہو تو صلاۃ کے قریب بھی نہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”اے ایمان والو! جب تم نشے میں مست ہو تو صلاۃ کے قریب بھی نہ جاؤ جب تک کہ اپنی بات کو سمجھنے نہ لگو“ (النساء: 43) پھر بعد میں یہ حکم بھی منسوخ ہو گیا یعنی شراب بالکل حرام کر دی گئی۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3026