🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’اللہ اس بات کو معاف نہیں کر سکتا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”اللہ اس بات کو معاف نہیں کر سکتا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے،
ہاں اس کے سوا جس کسی بھی چیز کو چاہے گا معاف کر دے گا“ (النساء: 116)

نوٹ:
(سند میں ثویر شیعی اور ضعیف راوی ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3037