الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’آج میں نے تمہارے لیے تمہارے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”آج میں نے تمہارے لیے تمہارے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنا انعام بھرپور کر دیا اور تمہارے لیے اسلام کے دین ہو نے پر رضامند ہو گیا“ (المائدہ: 3)
2؎:
اس سے اچھا اور خوشی کا دن اور کون سا ہوگا،
یہ دونوں دن تو ہمارے لیے عید اور خوشی کے دن ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3043