الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’اور آپ کو اللہ تعالیٰ لوگوں سے بچائے گا‘‘ (المائدۃ: 67) ۔ 2؎: اللہ کا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”اور آپ کو اللہ تعالیٰ لوگوں سے بچائے گا“ (المائدۃ: 67)۔
2؎:
اللہ کا یہ وعدہ نبی ہونے کی وجہ سے آپ کے ساتھ خاص تھا،
مسلمانوں کے دوسرے ذمہ دار اپنی حفاظت کے لیے پہرہ داری کا نظام اپنا سکتے ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3046