الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’(جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے (قبل حرمت) وہ جو کچھ کھا پی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”(جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے (قبل حرمت) وہ جو کچھ کھا پی چکے ہیں ان پر کوئی گناہ نہیں ہے جب کہ وہ (قبل حرمت کھاتے وقت) متقی رہے،
ایمان پر رہے اور نیک عمل کرتے رہے“ (المائدۃ: 93)
نوٹ:
(آنے والی حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3050