🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مسلمانو! تمہارے ذمہ ہے اپنے آپ کوبچانا اورسنبھالنا، جب تم سیدھی راہ پر رہو گے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مسلمانو! تمہارے ذمہ ہے اپنے آپ کوبچانا اورسنبھالنا،
جب تم سیدھی راہ پر رہو گے تو تمہیں گمراہ شخص نقصان نہ پہنچا سکے گا (المائدۃ: 105)۔

2؎:
یعنی اپنے آپ کو بچانے اور سنبھالنے کے لیے ضروری ہے کہ ظالم کو ظلم سے روک دیا جائے ایسا نہ کرنے سے اللہ کی طرف سے عمومی عذاب آنے کا خطرہ ہے پھر وہ سب کو اپنی گرفت میں لے لے گا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3057