الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: جو جانور اللہ کا نام لے کر ذبح کیا گیا اس میں سے کھاؤ اگر...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
جو جانور اللہ کا نام لے کر ذبح کیا گیا اس میں سے کھاؤ اگر تم اس کی آیات (حکموں) پر ایمان رکھتے ہو،
کیا بات ہے (کیا وجہ ہے) کہ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہے اس میں سے نہیں کھاتے ہو۔
جب کہ وہ انہیں واضح طور پر بتا چکا ہے جو چیزیں اس نے تم پر حرام کر دی ہیں،
ہاں اضطراری حالت ہو تو (بقدر ضرورت) اس (حرام) میں سے کھا سکتے ہو۔
بہت سے لوگ بغیر تحقیق کیے اپنی خواہشات وخیالات کو بنیاد بنا کر بہکاتے پھرتے ہیں،
تیرا رب خوب جانتا ہے کہ حد سے بڑھنے والے کون لوگ ہیں،
چھوڑ دو کھلے ہوئے گناہ کو اور چھپے ہوئے گناہ کو،
جو لوگ گناہ کرتے ہیں،
وہ اپنے کیے کی عنقریب سزا پائیں گے۔
اور اس میں سے نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو،
یہ کھانا گناہ ہے،
اور شیاطین اپنے اولیاء (اپنے دوستوں وعقیدت مندوں) کے دلوں میں (اس طرح کی لغو ولایعنی باتیں) ڈالتے ہیں تاکہ وہ (ان کے ذریعہ) تم سے جھگڑا کریں۔
اور (یہ جان لو) اگر تم نے ان کا کہا مانا تو تم مشرک ہو جاؤ گے (الانعام: 118 تا 121)۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3069