الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: جب تمہارے رب نے بنی آدم کی ذریت کو ان کی صلب سے نکلا اور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
جب تمہارے رب نے بنی آدم کی ذریت کو ان کی صلب سے نکلا اور انہیں کو ان پر (اس بات کا) گواہ بنایا کہ کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ لوگوں نے کہا:
کیوں نہیں،
(آپ ہمارے رب ہیں) ہم اس کے گواہ ہیں۔
(یہ گواہی اس لیے لی ہے کہ) کہیں تم قیامت کے دن یہ کہنے نہ لگو کہ ہمیں تو اس کی کچھ خبر نہیں نہ تھی (الأعراف: 172)
2؎:
یعنی جب جہنمی اورجنتی کا فیصلہ پہلے ہی کر دیا گیا ہے تو اس کو لامحالہ،
چاروناچار وہیں پہنچنا ہے جہاں بھیجنے کے لیے اللہ نے اسے پیدا فرمایا ہے۔
تو پھرعمل کی کیا ضرورت ہے؟
نوٹ:
(سند میں مسلم بن یسار اور عمر رضی اللہ عنہ کے درمیان انقطاع ہے،
اور ابوداؤد وغیرہ کی دوسری سند میں ان دونوں کے درمیان جو نعیم بن ربیعہ راوی ہے وہ مجہول ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3075