الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ : تمہارے موجود رہتے ہوئے اللہ انہیں عذاب سے دوچار نہ کرے گا۔ (الأنفال: 33)...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎:
تمہارے موجود رہتے ہوئے اللہ انہیں عذاب سے دوچار نہ کرے گا۔
(الأنفال: 33)
2؎:
دوسرے جب وہ توبہ و استغفار کرتے رہیں گے توبھی ان پراللہ عذاب نازل نہ کرے گا۔
(الأنفال: 33)
نوٹ:
(سند میں اسماعیل بن ابراہیم بن مہاجر ضعیف راوی ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3082