🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: آپﷺ کی خاموشی میرے لیے پریشانی کا باعث تھی کہ کہیں میری بات آپﷺ کو...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خاموشی میرے لیے پریشانی کا باعث تھی کہ کہیں میری بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ناگوار نہ لگی ہو۔

2؎: (کسی نبی کے لیے یہ مناسب اورسزا وارنہیں ہے کہ اس کے پاس قیدی ہوں جب تک کہ وہ پورے طورپر خوں ریزی نہ کر لے(ا لأنفال: 67)

نوٹ:
(سند میں ابوعبیدہ کا اپنے باپ سے سماع نہیں ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3084