🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ان کے لیے بشارت ہے دنیا کی زندگی میں ( یونس : 64) 2؎: اور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ان کے لیے بشارت ہے دنیا کی زندگی میں (یونس: 64)

2؎:
اور ابوصالح سمان کا سماع ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے،
اس لیے یہ سند بھی متصل ہوئی۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3106