🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: سو ان میں کوئی بدبخت ہوگا اور کوئی نیک بخت (ہود: 105) 2؎: ہمارے وجود...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
سو ان میں کوئی بدبخت ہوگا اور کوئی نیک بخت (ہود: 105)

2؎:
ہمارے وجود میں آنے سے پہلے ہی سب کچھ لکھا جا چکا ہے کہ ہم پیدا ہو کر کیا کچھ کریں گے اور کس انجام کو پہنچیں گے۔

3؎:
نیک کو نیک عمل کی اور برے کو برے عمل کی توفیق دی جاتی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3111