الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی جن کی چار پشت میں نبوت و شرافت مسلسل چلی آئی۔ 2؎: بقول عکرمہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جن کی چار پشت میں نبوت و شرافت مسلسل چلی آئی۔
2؎:
بقول عکرمہ سات سال اور بقول کلبی پانچ برس۔
3؎:
جب قاصد یوسف کے پاس پہنچا تو انہوں نے کہا:
اپنے بادشاہ کے پاس واپس جا اور اس سے پوچھ کہ ان عورتوں کا حقیقی واقعہ کیا ہے جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے؟ (یوسف: 50)
4؎:
کاش میرے پاس قوت ہوتی (کہ میں طاقت کے ذریعہ تمہیں ناروا فعل سے روک دیتا) یا یہ کہ مجھے (قبیلہ یا خاندان کا) مضبوط سہارا حاصل ہوتا (هود: 80)
نوٹ:
((ذروة) کے بجائے (ثروة) کے لفظ سے یہ حسن ہے جیسا کہ اگلی حدیث میں آ رہا ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3116