🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مسند احمد کی روایت کے مطابق: انہوں نے نذرمانی تھی کہ ’’اگر میں صحت یاب...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مسند احمد کی روایت کے مطابق:
انہوں نے نذرمانی تھی کہ ”اگر میں صحت یاب ہو گیا تو سب سے محبوب کھانے کو اپنے اوپرحرام کروں گا“ اس لیے انہوں نے اونٹوں کے گوشت اور دودھ کواپنے اوپر حرام کر لیا تھا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3117