الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ہم بعض پھلوں کو بعض پر (لذت اور خوش ذائقگی میں) فضیلت دیتے ہیں (الرعد:...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ہم بعض پھلوں کو بعض پر (لذت اور خوش ذائقگی میں) فضیلت دیتے ہیں (الرعد: 4)
2؎:
ان کو سیراب کرنے والا پانی ایک ہے،
نشوونماکرنے والی دھوپ،
گرمی اور ہوا ایک ہے،
مگر رنگ،
شکلیں اور ذائقے الگ الگ ہیں،
یہ اللہ کا کمال قدرت ہے۔
وضاحت:
1؎:
ہم بعض پھلوں کو بعض پر (لذت اور خوش ذائقگی میں) فضیلت دیتے ہیں (الرعد: 4)
2؎:
ان کو سیراب کرنے والا پانی ایک ہے،
نشوونماکرنے والی دھوپ،
گرمی اور ہوا ایک ہے،
مگر رنگ،
شکلیں اور ذائقے الگ الگ ہیں،
یہ اللہ کا کمال قدرت ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 3118